Binomo ایپ اور یہ کیسے کام کرتی ہے

سرمایہ کاری اور ٹریڈنگ نے آج کے معاشرے میں جدید شکل اختیار کر لی ہے، اور آن لائن ٹریڈنگ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے. Binomo مختلف مفید خصوصیات کے حامل بہترین آن لائن پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے. اپنے ڈیسک ٹاپ کے علاوہ آپ اس پلیٹ فارم کو اپنے موبائل ڈیوائسز پربھی استعمال کر سکتے ہیں۔ Binomo ایپ کا جائزہ میں، اس ایپ کےمطعلق ہم ہر اس چیز کا احاطہ کرتے ہیں جس کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے.

پاکستان میں Binomo ایپ کیا ہے؟

اگر آپ ہمیشہ اپنے پی سی پر تجارت نہیں کرسکتے ہیں یا اس کے ساتھ کام کرنا پسند نہیں کرتے ہیں تو، Binomo ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس ایپ میں بہت سے ایسے فیچر ہیں جو سرمایہ کاری کو سادہ بناتے ہیں اور تجارت کو چلتے پھرتے فعال کرتے ہیں. آپ اسے تمام سمارٹ فونز یا ٹیبلٹس پر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں کیونکہ یہ iOS اور Android سافٹ وئیرسے مطابقت رکھتا ہے، لیکن آپ Binomo ایپ کو PC کے لیے ڈاؤن لوڈ نہیں کریں سکتے.

binomo ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Binomo ایپ آپ کو تجارتوں کے بارے میں فوری معلومات فراہم کرتی ہے. آپ Binomo موبائل ایپ کے ذریعے کسی بھی وقت کہیں سے بھی تجارت کرسکتے ہیں، جو صارف دوست اور استعمال میں آسان ہے۔ یہ مبتعدی اور پیشہ ور افراد کو سیکھنے اور تجارت کی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے بھی نکات فراہم کرتی ہے. نیز، یہ مختلف اثاثوں میں تجارت شروع کرنے میں آپ کی مدد کے لئے ٹٹوریلز اور ویکیپیڈیا سے ملتے جلتے امدادی مرکز کے ساتھ ایک ڈیمو اکاؤنٹ پیش کرتی ہے.

کیا Binomo سافٹ وئیر PC کے لئے ہے؟

یہ صارفین کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات میں سے ایک ہے. اس کا جواب یہ ہے کہ آپ PC کے لئے Binomo ٹریڈنگ ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں کریں سکتے. یہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے.

PC پر تجارت کرنے کے لئے آپ کو پہلے Binomo آفیشل ویب سائٹ پر جاکراندراج کرنا چاہیے. اس کے بعد آپ کو Windows کے ذریعے زیاده تر پلیٹ فارمز کی خصوصیات تک رسائی حاصل ہو جائے گی اور آپ سہولت کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت کر سکیں گے.

آپ iOS کے لیے Binomo ایپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟

iOS کے لیے Binomo ایپ ڈاؤن لوڈ کریںرنے کے لئے آفیشل ویب سائٹ پر یا ایپ سٹور پر جائیں۔ Binomo ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور شروع کرنے کے لئے اپنی ای میل ایڈریس کے ساتھ لاگ ان کریں. آپ رجسٹر کرنے کے لئے اپنے Google یا Facebook اکاؤنٹ سے بھی لاگ ان کرسکتے ہیں. ایپ کا UI بہت اچھا ہے اور یہ سائزمیں نسبتاً چھوٹا ہے. یہ با قاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے لہذا آپ کو سب سے زیاده تازه ترین خصوصیات ملیں گی.

Google Play سے مفت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

binomo ڈاؤن لوڈ کریں

اپنی تجارت کو شروع کرنے کے لیے Android صارفین Google Play سے Android کے لیے Binomo ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں. ایک بار جب آپ نے اکاونٹ بنا لیا ہے تو آپ کو اپنے ای میل ایڈریس یا Google/Facebook اکاؤنٹ اور پاسورڈ کے ساتھ لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی.

اگر آپ کو اپنے اینڈرAndroid ائس پرBinomo ایپ انسٹال کرنے میں دشواری ہو تو اس کو ہیک کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. بس لنک کے ذریعے APK Binomo حاصل کریں یا ویب سائیٹ پر QR کوڈ استعمال کریں.

نوٹ! آپ اندراج کے بعد اکاؤنٹ کی کرنسی کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں، اور آپ کو لازمی طور پر پلیٹ فارم کے قواعد کو توڑنے سے بچنے کے لیےکلائنٹ معاہدے کی شرائط کو پڑھنا اور قبول کرنا ہوگا.

Binomo موبائل ایپ آپ کی سہولت کے لیے

binomo موبائل

Binomo ایپ کو پہلے ہی ہزاروں افراد آزما چکے ہیں (PC کے صارفین کے لیے نہیں۔). اس کی ایپ بہت ہی صارفین دوست (یعنی استعمال میں آسان) ہے اور iOS اور Android صارفین کے لیے دستیاب ہے. Binomo ایپ کی مدد سے آپ کسی بھی ایسی جگہ سے تجارت کر سکتے ہیں جہاں پلیٹ فارم پیش کیا گیا ہو. کوئی بھی APK Binomo میں سرمایہکاری اور ٹریڈ کر سکتا ہے. کمپنی ایک مفت ڈیمو اکاؤنٹ پیش کرتی ہے، جس سے لوگوں کو حقیقی تجارت کرنے سے پہلے پلیٹ فارم کو ٹیسٹ کرنے کی اجازت مل جاتی ہے.

Binomo موبائل ایپ کے بے شمار فوائد کے باوجود اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں مثلا:

  • اس پلیٹ فارم کا موبائل ورژن ڈیکس ٹاپ ورژن سے کم فعال ہے. حالانکہ اس کا ٹریڈنگ پر کوئی اثر نہیں ہوتا.
  • 130 سے زائد ممالک میں پیش کیے جانے کے باوجود اب بھی بہت سارے ممالک میں دستیاب نہیں ہے.
  • اگر آپ کو اپنا Binomo اکاؤنٹ بند کرنے کی ضرورت ہے تو آپ کو کے سپورٹ سے رابطہ کرنا ضروری ہے.

نوٹ! آپ ونڈوز یا Mac پرBinomo ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے ہیں. اسے صرف سمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر انسٹالیشن کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے.

یہ بہتر ہوگا اگر آپ یہ یاد رکھیں کہ آن لائن تجارت میں خطرات بھی ہیں. اگر آپ نے غلط پیشن گوئی کی تو آپ سرمایہ کاری سے محروم ہوسکتے ہیں.

Be First to Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے